آج یہاں بھدوئی ضلع میں بغیر پہرے دار والی ریلوے کراسنگ پر ایک اسکول بس کا ٹرین سے تصادم ہونے سے آٹھ بچے اور ڈرائیور ہلاک ہوگئے جبکہ 12 بچے زخمی ہوگئے ہیں ۔
style="text-align: right;">اس حادثہ کی وجہ یہ تھی کہ بس کا ڈرائیور ایئرفون لگا کر گانے سن رہا تھا۔
مرنے والے بچوں کے کنبہ والوں نے حادثہ کے بعد سخت احتجاج کیا اور منی بس کو آگ لگا دی